the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی دیگر ممالک میں عید الاضحیٰ  آج منائی جا رہی ہے ، لاکھوں فرزاندان اسلام عید کی نماز ادا کرنے کے بعدسنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں قربانی کا فریضہ سر انجام دیں  گے۔برطانیہ میں کچھ مسلمان آج اوربعض کل عیدالاضحی منائیں گےجبکہ امریکا،فرانس سمیت یورپ بھرمیں بھی عیدالاضحی منائی جارہی ہے۔


right;">
چین میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہےجہاں عیدکے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں ،عید الاضحیٰ کا سب سے بڑااجتماع بیجنگ کی تاریخی مسجدنیوجیہ میں ہوا۔


مسجد نبوی میں عید الاضحیٰ  کی نما زا دا کر دی گئی ہے جبکہ مسجد الحرام میں بھی عید کی نما ز ادا ہو چکی ہےجہاں نما ز کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے جس کے بعد اب بیس لاکھ سے زائد حجام اکرام اور سعودی شہری اللہ کی راہ میں قربانی کریں گے ۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.